77

کورونا وائرس سے دنیا میں دس لاکھ افراد’ ‘متاثر، 50 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دس لاکھ ہو چکی ہے۔ اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ دو لاکھ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اٹلی کے بعد سپین ایسا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں دس ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں